وزارت عظمیٰ کی طرف پہلا قدم ۔۔عمران خان کیلئے تاریخی خوشخبری ، ۔۔تحریک انصاف میں جشن کا سماں

اپیلٹ ٹربیونل نے سیتا وائٹ کیس میں عمرا خان کے حق میں فیصلہ سنا دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کو پانچوں حلقوں سے کلئیر قرار دے دیا گیا ہے۔چئیرمین تحریک انصاف کو بنوں کے حقلہ این اے35سے بھی الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی ہے۔اپیلٹ ٹربیونل نے عمران خان کے خلاف عائد تمام الزامات مسترد کر دئیے ہیں۔ بنوں اپیلٹ ٹربیونل نے سیتا وائٹ کیس میں عمرا خان کے حق میں فیصلہ سنا دیا۔ اپیلٹ ٹربیونل نے عمران خان کے

خلاف عدم ثبوت ہونے کی وجہ سے عمران خان کے حق میں فیصلہ سنایا ہے۔ جس کے بعد عمران خان کو بنوں کے حلقہ این اے 35 سے بھی الیکشن لڑنے کے لیے اہل قرار دے دیا گیا ہے۔یاد رہے اس سے پہلے عمران خان کو حلقہ این اے 53 سے بھی الیکشن لڑنے کے لیے اہل قرار دے دیا گیا تھا۔ جسٹس اینڈ ڈیموکریٹک پارٹی نے این اے 53 سے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے کاغذات نامزدگی کو چیلنج کیا تھا ۔این اے 53 سے جسٹس اینڈ ڈیموکریٹک پارٹی نے

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے کاغذات نامزدگی کو چیلنج کیا تھا جس پر ریٹرننگ آفیسر نے اعتراض کنندہ اور عمران خان کو 18 جون کو طلب کیا تھا ۔ عمران خان کے کاغذات نامزدگی پر اعتراضات جسٹس اینڈ ڈیموکریٹک پارٹی کی جانب سے لگائے گئے جس میں کہا گیا ہے کہ عمران خان ٹیرین وائٹ کو ا

پنی بیٹی تسلیم نہیں کرتے لہذا وہ آئین کی دفعہ 62 اور 63 پر پورا نہیں اترتے، عمران خان صادق اور امین نہیں لہذا ان کے کاغذات نامزدگی مسترد کیے جائیں۔ عتراض کنندہ کی جانب سے استدعا کی گئی ہے کہ عمران خان سیتا وائٹ سے اپنی بیٹی کو تسلیم کریں یا نہ کریں دونوں صورتوں میں وہ صادق اور امین نہیں رہے جبکہ ریٹرننگ آفیسر نے عمران خان کے خلاف اعتراض مسترد کیے تو سپریم کورٹ جائیں گے۔

Source

Leave A Reply

Your email address will not be published.