عوام صر ف ان تین چیزو ں میں ہما رے سا تھ تعاون کرے تو ہم پا کستان کو دنیا کا بہترین ملک بنا دینگے! عمران خان نے ایسا اعلان کر دیا کہ ہر کوئی ساتھ دینے کے لئے تیار ہو گیا
عمران خان نے پاکستان کو دنیا کا بہترین ملک بنانے کیلئے تین چیزوں میں عوام سے تعاون مانگ لیا، وہ تین چیزیں کیا ہیں؟ معروف صحافی و تجزیہ کار چوہدری غلام حسین نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے تین معاملات پر قوم اور میڈیا سے تعاون مانگا ہے.نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے چوہدری غلام حسین نے کہا کہ پہلی بات انہوں نے کہا کہ وہ اوورسیز پاکستانیوں سے ملک میں
سرمایہ کاری کرنے اور اپنا پیسہ ملک میں لانے کا کہنے والے ہیں تاکہ آئی ایم ایف کے پاس نہ جانا پڑے۔دوسری بات انہوں نے کہی کہ میں ملک میں سادگی مہم چلائی جائے اور میڈیا کیساتھ قوم بھی اس معاملے پر
تعاون کرے. وزیراعظم نے تیسری بات کہی کہ جب ہم احتساب کریں گے اور لوٹنے والے چوروں ڈاکوؤں کیخلاف اپنی مہم کو آخری انجام تک لے جانے کا کام کریں گے تو انہیں جمہوریت کا مروڑ اٹھے گا لیکن تب آپ نے ان کاساتھ نہیں دینا.چوہدری غلام حسین کے اس انکشاف پر ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا کہ یہ بات اس طرح ہوئی تھی کہ وزیراعظم سے سوال کیا گیا کہ پیپلز پارٹی کیساتھ آپ کے معاملات کیسے چل
رہے ہیں جس پر انہوں نے احتساب کو آخری انجام تک لے جانے کی بات کی تھی.معروف صحافی و تجزیہ کار چوہدری غلام حسین نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے تین معاملات پر قوم اور میڈیا سے تعاون مانگا ہے.نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے چوہدری غلام حسین نے کہا کہ وزیراعظم نے تین چیزوں پر قوم سے تعاون مانگا ہے…