بریکنگ نیوز:صبح صبح عمران خان نے اپنے ٹویٹ میں قوم کو ایسی خوشخبری سنا دی کہ پورے ملک میں دھوم مچ گئی

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ خیبر پختو نخواہ میں 10 ارب درختوں کے منصوبے سے درختوں میں 4 فیصد اضافہ ہوا ہے اس منصوبے سے ماحولیاتی آلودگی کے خلاف جنگ میں مدد ملی۔ اپنے ٹویٹ میں عمران خان نے کہا کہ بلین ٹری سونامی منصوبہ عوام کے

تعاون سے کامیاب ہوا ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ خیبر پختو نخواہ میں 10 ارب درختوں کے منصوبے سے درختوں میں 4 فیصد اضافہ ہوا ہے اس منصوبے سے ماحولیاتی آلودگی کے خلاف جنگ میں مدد ملی۔ اپنے ٹویٹ میں عمران خان نے کہا کہ بلین ٹری سونامی منصوبہ عوام کے تعاون سے کامیاب ہوا ۔ خیبر پختو نخواہ میں 10 ارب درختوں کے منصوبے سے درختوں میں 4 فیصد اضافہ ہوا ہے اس منصوبے سے ماؔحولیاتی آلودگی کے خلاف جنگ میں مدد ملی۔

تفصیلات کے مطابق زیر اعظم عمران خان نے کہاہے کہ جنگلات میں اضافے سے ماحولیاتی تبدیلی سے نمٹنے میں مدد ملے گی۔ ایک بیان میں وزیر اعظم نے کہاکہ خیبر پختونخوا کے جنگلات میں 4 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ وزیر اعظم عمران خان نے کہاکہ بلین ٹری سونامی کی کامیابی نے10 ارب درخت لگانے کے پروگرام کا اعتماد دیا۔وزیر اعظم نے کہا کہ بلین ٹری سونامی میں حکومت کے ساتھ نجی تعاون شامل ہے۔وزیر اعظم نے کہاکہ نرسری سے مکمل جنگلات تک بلین ٹری سونامی کی کامیابی کی مثال نہیں ملتی۔ وزیر اعظم نے کہاکہ بلین ٹری سونامی منصوبیکوہرمرحلیپرغیر معمولی کامیابیاں ملیں۔عمران خان نے کہا کہ کامیابیاں نرسریوں سے جنگلات

تک حکومتی ونجی شعبے کی شراکت سے ملیں ۔ماحولیات کے تحفظ کےلیے سرگرم عالمی ادارے آئی سی یو ان کے مطابق بلین ٹری سونامی منصوبے کے تحت خیبر پختونخوا کا شمار دنیا کے ان صوبوں میں ہونے لگا ہے جس نے عالمی معاہدے’بون چیلنج’کے تحت 350000ہیکٹر رقبے پر پودے لگانے کا ہدف پورا کیا ہے۔

Source

Leave A Reply

Your email address will not be published.