عمران خان کی جان خطرے میں۔۔ کپتان کو قتل کرنے کی سازش تیار کرلی گئی

عمران خان کی جان کو خطرہ ہے یہ کہنا ہمارا نہیں بلکہ ان خفیہ تنظیموں کا ہے جو پاکستان کی حفاظت کے لیے ہاتھ اٹھائے ہوئے ہیں ان کا کہنا ہے کہ نیدرلینڈ اور دوسرے یورپی ممالک سے ایسے بہت سارے لوگ بھرتی کیے گئے ہیں جو عمران کے خلاف پروپیگنڈہ

چلانے کے لئے تیار کیے جا رہے ہیں اور کچھ لوگ ایسے بھی ہیں جو اس کی جان کے لیے خطرہ ہے ان میں وہ لوگ بھی شامل ہیں کہ جو مذہب کے نام پر دنیا کمانا چاہتے ہیں اور اس میں عمران خان کے اپنے لوگ بھی شامل ہیں جو نہیں چاہتے کہ عمران خان اپنے مقاصد میں کامیاب ہو جائے اس کی واضح مثال یہ ہے کہ عمران خان کی حکومت میں آنے کی بات ہے ایسے لوگ جو کہ بظاہر اسلام پسند ہیں لیکن دراصل وہ اسلام بد نام کرنے میں سب سے آگے ہوتے ہیں ان لوگوں نے

عمران خان کی حکومت کو گرانے میں پیش قدمی کی جائے پاکستان تحریک لبیک کے نام سے ایک جماعت ہے جنہوں نے پاکستان کی آرمی اور عمران خان پر کفر کے فتوے لگائے اور ان کو قتل کرنے کے لئے لوگوں کو پڑ گیا جس کے بعد ان کو گرفتار کیا گیا۔ یاد آیا عمران خان کے خلاف جو لوگ احتجاج کے لئے نکلے تھے ان کا کہنا تھا کہ عمران خان ختم نبوت قانون میں ترمیم کرنا چاہتا ہے اور یہ پہلی دفعہ نہیں کے اس قانون پر احتجاج کیا گیا ہو بلکہ سے پہلے عمران خان

Source

Leave A Reply

Your email address will not be published.