’عمران خان کو وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھانے سے روکنے کے لیے آج کیا ہونے جارہا ہے ؟

اسلام آباد(ویب ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو وزرات عظمیٰ کے حلف سے روکنے کی درخواستوں پرسماعت آج اسلام آباد ہائی کورٹ میں ہوگی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق پی ٹی آئی چیئرمین کی نااہلی اور وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھانے سے روکنے کی متفرق درخواست کی

سماعت کریں گے۔شہدا فاؤنڈیشن کے حافظ احتشام کی جانب سے عمران خان کے خلاف دائرکی گئی درخواست میں وفاق،اسپیکر قومی اسمبلی،الیکشن کمیشن،وزارت خارجہ،عمران خان اور ریحام کو فریق بنایا گیا ہے۔درخواست میں بتایا گیا ہے کہ عمران خان کو پٹیشن پر فیصلے تک وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھانے سے روکا جائے۔عمران خان 5 حلقوں سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے مگر وہ آئین کے آرٹیکل 62 کے تحت اہل نہیں،انہوں نے اپنے کاغذات نامزدگی میں حقائق چھپائے اور صرف دو بیٹوں سمیت ایک اہلیہ کو زیر کفالت ظاہر کیا۔عمران خان کے کاغذات نامزدگی میں ان کی مبینہ ناجائز بیٹی ٹیریان جیڈ وائٹ کا ذکر نہیں جو 1992 میں امریکی خاتون سیتا وائٹ کے بطن سے پیدا ہوئی۔درخواست میں مزید کہا گیا ہےکہ امریکی عدالت کے سامنے عمران خان نے ٹیریان کا باپ ہونے سے انکار نہیں کیاتھا۔ دوسری جانب ایک خبرکے مطابق تحریک انصاف کے چئر من عمران خان کو وزرات عظمیٰ کے حلف سے روکنے کی درخواستوں پرسماعت آج اسلام آباد ہائی کورٹ مںو ہوگی۔ جسٹس عامر فاروق پی ٹی آئی چئرامن کی نااہلی اور وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھانسےم روکنے کی متفرق درخواست کی سماعت کریں گے ۔شہدا فائونڈیشن کے حافظ احتشام کی جانب سے دائردرخواست مںک وفاق،سپکری قومی اسمبلی،الکشنم کمشنا،وزارت خارجہ،

عمران خان اور ریحام خان کو فریق بنایا گاص ہے ۔درخواست مںن استدعاکی گئی ہے کہ پٹشنن پر فصلے تک عمران خان کو وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھانے سے روکا جائے ۔عمران خان 5 حلقوں سے منتخب ہوئے مگر وہ آئنک کے آرٹکلم 62 کے تحت اہل نہںا،انہوں نے اپنے کاغذات نامزدگی مں حقائق چھپائے اور دو بٹورں سمتط ایک اہلہ کو زیر کفالت ظاہر کائ۔عمران خان کے کاغذات نامزدگی مں انکی مبنہن ناجائز بیاہ کا ذکر نہں ۔دوسری جانب ایک خبر کے کے مطابق عمران خان 5 حلقوں سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے مگر وہ آئین کے آرٹیکل 62 کے تحت اہل نہیں،انہوں نے اپنے کاغذات نامزدگی میں حقائق چھپائے اور صرف دو بیٹوں سمیت ایک اہلیہ کو زیر کفالت ظاہر کیا۔عمران خان کے کاغذات نامزدگی میں ان کی مبینہ ناجائز بیٹی ٹیریان جیڈ وائٹ کا ذکر نہیں جو 1992 میں امریکی خاتون سیتا وائٹ کے بطن سے پیدا ہوئی۔درخواست میں مزید کہا گیا ہےکہ امریکی عدالت کے سامنے عمران خان نے ٹیریان کا باپ ہونے سے انکار نہیں کیاتھا۔(ف،م)

Source

Comments are closed.