رؤف کلاسرا کی غلط بیانی پکڑی گئی۔۔ نوازشریف کے ہی ترجمان عرفان صدیقی بہت پہلے اس دعوے کو جھٹلاچکے ہیں کہ عمران خان نے کسی سڑک کا مطالبہ نہیں کیا
نواز شریف عمران خان سے بنی گالہ ملنے گیا تو خان صاحب نے گھر کے لیے سڑک مانگی جو نواز شریف نے فورا بنوا دی۔ میں نے گھر کے لیے سڑک نہیں مانگی تھی ایم ایم روڈ 400km طویل روڈ جس پر روزانہ حادثات میں لوگ مرتے ہیں۔کون سا جرم ہوگیا علاقے کے لوگوں کی جان اور محفوظ سفر کے لیے سڑک کا کہا؟ https://t.co/4Oq0sfC1gz
— Rauf Klasra (@KlasraRauf) October 11, 2018