وزیر اعظم عمران خان سعودی عرب میں شاہی محل جانے سے پہلے کہاں گنے ؟ آپ بھی سبحان الله کہہ اٹھیں گے

وزیر اعظم عمران خان سعودی عرب کے دور روزہ دورے پر مدینہ منورہ پہنچ گئے جہاں گورنر مدینہ شہزادہ فیصل بن سلمان ،پاکستانی سفیر ہشام بن صدیق ،قونصلیٹ حکام اور سعودی حکام نے ان کا استقبال کیا ۔تفصیل کے مطابق وزیراعظم عمران خان وزیر خزانہ اسد عمر،وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ،وزیر اطلاعات فواد چوہدری ،مشیر تجارت عبد الرزاق داﺅد اور خاتون اول بشریٰ بی بی کے ہمراہ سعودی عرب

پہنچے ۔مدینہ منورہ میں وزیراعظم عمران خان وفد کے ہمراہ روضہ رسولﷺپر حاضری دیں گے اور وہا ں وہ نماز مغرب اورنوافل بھی ادا کریں گے ۔اپنے دورے کے دوران وزیراعظم عمران خان سعودی فرمانروا شاہ سلمان اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سمیت دیگر اہم شخصیات سے ملاقاتیں کریں گے۔

Source

Leave A Reply

Your email address will not be published.