ایرانی رقاص خواتین کی بغاوت ،ایک کے بعد ایک نئی ویڈیو آنے لگی ،حکام پریشان
ایران میں خواتین ایک نوجوان لڑکی کی گرفتاری کے بعد اپنی رقص کرتے ہوئے ویڈیو پوسٹ کر رہی ہیں۔مائدح ہوجابری نے انسٹا گرام پر ایرانی اور مغربی پاہپ موسیقی پر رقص کرے ہوئے ویڈیوز پوسٹ کی تھیں جس کے بعد ان کے ہزاروں فالوورز بن گئے تھے۔ایرانی لڑکیوں کو مردوں کا حلیہ کیوں اپنانا پڑا؟زنان نامدار: تہران میں خواتین کو خراج تحسین۔جمعے کو ریاستی ٹیلی وڑن نے ہوجابری کا اعتاف جرم نشر کیا تھا۔ایران میں سوشل میڈیا صارفین اس نوجوان رقاصہ کی حمایت میں ویڈیو اور پیغامات شیئر کر رہے ہیں۔ ان کے حق میں استعمال کیے جانے والے ہیش ٹیگ میں سے ایک کہ ’رقص کرنا کوئی جرم نہیں‘۔