”عامر خان مجھے ٹکٹکی باندھ کر دیکھتے رہتے تھے اور ۔۔۔ “ ایم کیو ایم کی سابق رہنما ارم عظیم فاروقی نے انتہائی غیر اخلاقی انکشاف کردیا

ارم عظیم فاروقی نے کہا کہ ایک وقت تھا تحریک میں کارکنان عزت دیتے تھے۔ جب عامر خان نے دوبارہ پارٹی جوائن کی تو وہ انہیں نہیں جانتی تھیں، ’جب میں رابطہ کمیٹی جاتی تو یہ ایسی باتیں کرتے کہ میں کوئی رد عمل دوں، یہ لیڈیز پرگندی نظر رکھتے تھے‘۔
انہوں نے عامر خان کو مخاطب کرکے کہا کہ ’عامر خان اپنی نظروں کو اپنے پاس رکھو، میں کراچی میں ہوں سامنے آجاﺅ، میں تمہیں بتاﺅں گی تمہاری اوقات کیا ہے‘۔
انہوں نے کہا کہ ایم کیو ایم بہادرآباد والے گلی کے غنڈے ہیں ، وہ وقت دور نہیں ہے جب چند لوگوں کی وجہ سے اس پارٹی پر بھی پابندی لگ جائے گی۔ پی آئی بی اور بہادرآباد والے ایک نہیں ہوسکتے

Leave A Reply

Your email address will not be published.