اسحاق ڈار اور ماروی میمن کی شادی کو بچانے کے لیے بڑی شخصیت نے کمر کس لی، رواں ہفتے کیا ہونے جا رہا ہے؟ مشکل حالات میں (ن) لیگ کے لیے راحت کی خبر آگئی

سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور ماروی میمن سے متعلق ہونے والی چہ مگوئیوں کے بعد

وزیر اعلیٰ پنجاب اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے لندن میں اپنا قیام بڑھا لیا ہے۔ اس قیام کے دوران شہباز شریف شریف خاندان میں اسحاق ڈار اور ماروی میمن سے متعلق ہونے والی چہ

مگوئیوں کے حل اور ن لیگ کے قائد نواز شریف کو نرم مزاجی کا مظاہرہ کرنے پر خاندان کے افراد سے مشاورت کریں گے۔ذرائع نے بتایا کہ مسلم لیگ ن کو اس وقت شدید نوعیت کے فیملی دباؤ کا سامنا ہے جسے ختم کرنے کی کوششیں تیز کر دی گئی ہیں اور اس کام میں ن لیگ کے صدر شہباز شریف بذات خود متحرک ہو گئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ شہباز شریف تمام مسائل کا حل کر کے رواں ہفتے وطن واپس آ جائیں گے

جس کے بعد وہ پارٹی سے متعلق اہم اعلانات بھی کر سکتے ہیں۔

Source

Leave A Reply

Your email address will not be published.