عمران خان کی سابق اہلیہ جمائمہ خان بکنی پہن کر ایسی خوفناک جگہ پہنچ گئیں کہ دیکھ کرآپ بھی حیران رہ جائیں گے

جمائما اپنے دونوں بیٹوں قاسم ،سلمان اور مبینہ سوتیلی بیٹی ٹیرن وائٹ کے ساتھ چھٹیوں پر سیر پر گئی ہوئیں تھیں۔ وہ یکے بعد دیگرے اپنی تصاویر انسٹا گرام پر شئیر کرنے کے ساتھ ساتھ اپنے خیا لات کا بھی اظہار کرتی رہیں۔تصاویر میں دیکھا جا سکتا تھا کہ جمائما خان اپنی مبینہ سوتیلی بیٹی اور بیٹوں کے ساتھ چھٹیوں سے خوب لطف اندوز ہوتے ہوئے دکھائی دے رہی تھیں۔

عمران خان کی سابق اہلیہ جمائمہ خان چھٹیاں منانے کے لیے بکنی پہن کر جنگل میں پہنچ گئیں جہا ں جانور ،درخت اور پہاڑوں کے علاوہ صرف وہی نظر آ رہی تھیں۔
سماجی رابطوں کی ا یپ انسٹا گرام پر جمائمہ خان نے ایک تصویر اور دو ویڈیوز پوسٹ کی ہیں ۔

تصویر میں جمائمہ خان نے بکنی پہنی ہوئی ہے اور اس کے بارے میں لکھا ہے کہ ان کو چھٹیوں میں ایسے جنگل میں جانا پسند ہے جہاں ہر طرف درخت ہی درخت ہوں اور کوئی بھی آپ کی آواز نہ سن سکتا ہو۔ان کا کہنا تھا کہ اگر آپ ایسی جگہ پر جاتے ہیں تو تصاویر انسٹاگرام پر پوسٹ نہ کرنا مشکل ہے۔تصویر میں وہ چمگادڑوں کے غار میں کھڑی ہیں ۔انہوں نے کہا ہے کہ وہ چمگادڑوں کے غار میں داخل ہو رہی ہیں ۔ان کا کہنا تھا کہ دو سال سے وہ چھٹیاں منانے نہیں گئیں ،وہ سب کی توجہ اس طرف دلانا چاہتی ہیں کے ہر ایک کو چھٹیوں کو بھر پور انداز سے منانا چاہیے۔

?

A post shared by Jemima Khan (@khanjemima) on

Even the crocodile has had enough of my holiday snaps. Over and out.

A post shared by Jemima Khan (@khanjemima) on

Leave A Reply

Your email address will not be published.