نوازشریف کیخلاف جے آئی ٹی میں خفیہ اداروں کے افسران کس نے شامل کئے؟؟،چیف جسٹس پاکستان نے دھماکہ خیز اعلان کر دیا

سپریم کورٹ میں منی لانڈرنگ کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ جے آئی ٹی میں خفیہ اداروں کے افسران چودھری نثارنے شامل کئے ،عدالتی حکم پرخفیہ اداروں کے افسران کوجے آئی ٹی میں شامل نہیں کیاگیا۔

تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان کی سربراہی میں بنچ نے منی لانڈرنگ کیس کی سماعت کی ،اومنی گروپ کے چیئرمین بیٹوں سمیت عدالت میں پیش ہوئے عدالت نے انہیں گرفتار کرنے کا حکم دے دیا۔

چیف جسٹس ثاقب نثار نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ نوازشریف کی جے آئی ٹی میں خفیہ اداروں کے افسران چودھری نثارنے شامل کئے ،عدالتی حکم پرخفیہ اداروں کے افسران کوجے آئی ٹی میں شامل نہیں کیاگیا۔

چیف جسٹس پاکستان نے کہا کہ خفیہ اداروں کے افسران کواس وقت کے وزیرداخلہ چودھری نثارنے شامل کیا۔

Source

Leave A Reply

Your email address will not be published.