نواز شریف اور مریم نواز کو سزا سنانے والے جج محمد بشیر اس وقت کہاں پہنچ گئے؟ ایسی خبر آ گئی کہ ہر طرف ”کھلبلی“ مچ گئی، کوئی سوچ بھی نہ سکتا تھا کہ ایسا بھی ہو سکتا ہے

سابق وزیراعظم نواز شریف اور مریم نواز شریف کو گرفتار کئے جانے کے بعد اسلام آباد روانہ کر دیا گیا ہے اور احتساب عدالت کے جج محمد بشیر بھی عدالت پہنچ گئے ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق نیب نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کو ایون فیلڈ ریفرنس میں قید کی سزا سنانے والے جج محمد بشیر احتساب عدالت پہنچ گئے ہیں جبکہ نیب پراسیکیوشن کی ٹیم بھی احتساب عدالت پہنچ گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف اور مریم نواز کا آج ہی ریمانڈ لیا جائے گا اور دونوں کو جوڈیشل ریمانڈ کے بعد اڈیالہ جیل منتقل کر دیا جائے گا۔

Source

Leave A Reply

Your email address will not be published.