”میں نے جوتا عمران خان کو نہیں بلکہ نادیہ خٹک کو مارا تھا کیونکہ۔۔۔“ نادیہ خٹک کون ہے اور ملزم اسے جوتا کیوں مارنا چاہتا تھا؟ حیران کن بات کہہ دی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین عمران خان پر جوتا پھینکنے والے شخص احمد سفیان کا کہنا ہے کہ اس نے جوتا عمران خان کیساتھ آئی لڑکی کو مارا تھا۔
نجی ٹی وی 24 نیوز کی رپورٹ کے مطابق احمد سفیان کا کہنا ہے کہ اس نے عمران خان کو جوتا نہیں مارا تھا بلکہ ان کیساتھ آئی لڑکی نادیہ خٹک کو جوتا مارا تھا لیکن وہ نادیہ کے بجائے علیم خان کو لگ گیا۔ احمد سفیان کا کہنا ہے کہ نادیہ خٹک کو اس لئے جوتا مارا کیونکہ وہ بے پردہ رہتی ہے اور جلسوں میں ڈانس کرتی ہے۔
واضح رہے کہ گجرات میں دو بار عمران خان کو جوتا مارنے کی کوشش کی گئی مگر ایک بار جوتا علیم خان کو لگ گیا۔ احمد سفیان کا کہنا ہے۔