کالعدم تنظیمیں کب بنیں اور انکی پشت پناہی کون کر تارہا؟؟ پرویز رشید کے الزام پر انکو کھرا جواب مل گیا
اپنے غیر ملکی آقاؤں کو خوش کرنے کے چکر میں پرویز رشید صاحب ذاتیات پر تو اتر آئے لیکن یہ بھول گئے کہ ان کی پنجاب میں دس سال حکومت رہی اور انہوں نے کالعدم تنظیموں کے خلاف اقدامات نہیں کیے جو کہ اب ہو رہے ہیں۔ ن۔لیگ کو ان اقدامات سے کس نے روکا تھا؟@HumayunAkhtarK pic.twitter.com/fnL7j5rX5b
— NA131 Team (@NA131Team) March 14, 2019