کرن جوہر اور سارہ علی کے رقص کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

بالی ووڈ کے معروف ہدایت کار کرن جوہر اور سارہ علی خان کے رقص کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق معروف ڈیزائنر سندیپ کھوسلہ کی بھتیجی کی شادی کی تقریب منعقد ہوئی جہاں امیتابھ بچن، ایشوریہ، سونم کپور، تبو سمیت بالی ووڈ انڈسٹری کی کئی معروف شخصیات نے شرکت کی۔ تقریب میں معروف ہدایت کار کرن جوہر نے ’ رادھا تیری چنری‘ اور سیف علی خان کی بیٹی سارہ علی خان نے ’سات سمندر پار میں تیرے‘ پر رقص کرکے نہ صرف تقریب کے شرکاء کے دل جیت لیے بلکہ اُن کے ڈانس کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچادی۔

Fully filmy #saraalikhan on the dance floor last evening. Great job ? @namratazakaria

A post shared by Viral Bhayani (@viralbhayani) on

And #karanjohar on the dance floor ? @namratazakaria

A post shared by Viral Bhayani (@viralbhayani) on

Leave A Reply

Your email address will not be published.