وہ خاتون جو انتہائی شرمناک طریقے سے مردوں کے سیاسی خیالات تبدیل کرتی ہے

روایتی طریقوں کے ساتھ ساتھ آج سوشل میڈیا سمیت کئی جدید ہتھیار بھی لوگوں کے سیاسی خیالات پر اثرانداز ہونے کے لیے استعمال ہو رہے ہیں لیکن برطانیہ میں ایک خاتون ایک انتہائی شرمناک طریقے سے مردوں کے سیاسی خیالات تبدیل کر رہی ہے۔ میل آن لائن کے مطابق 27سالہ ریبا میبری نامی یہ خاتون پروفیشنل

ڈومینیٹرکس (تشدد کے ذریعے جنسی تسکین حاصل کرنے والے مردوں کو اپنی خدمات فراہم کرنے والی عورت) ہونے کے ساتھ ساتھ سنٹرل سینٹ مارٹنز یونیورسٹی میں پولیٹیکل سائنس کی لیکچرر بھی ہے۔ وہ پرتشدد جنسی تعلق کے ذریعے دائیں بازو کے سفید فام مردوں کے سیاسی خیالات تبدیل کرتی اور انہیں سوشلسٹ بناتی ہے۔

ریبا میبری، جو بطور ڈومینیٹرکس مسٹریس رابیکا کے نام سے معروف ہے، کا کہنا ہے کہ وہ صرف سفید فام مردوں کو ہی خدمات فراہم کرتی ہے کیونکہ اس وقت دنیا کو سفید فام مرد ہی چلا رہے ہیں، چنانچہ ان کے سیاسی خیالات تبدیل کرنے کا مطلب عالمی سیاست کو تبدیل کرنے کے مترادف ہے۔ لہٰذا میرا ہدف دائیں بازو کے

قدامت پرست سفید فام مرد ہی ہیں۔ دیگر قومیتوں کے مردوں کے ساتھ میں ایسا سلوک نہیں کر سکتی اور اس کی کئی وجوہات ہیں۔ جب میرے پاس کوئی سفید فام آتا ہے جو قدامت پسندانہ خیالات کا حامل ہوتا ہے تو میں کبھی اسے ان خیالات کے ساتھ واپس نہیں جانے دیتی۔ میں اسے سوشلسٹ بنا کر ہی بھیجتی ہوں۔“

Source

Leave A Reply

Your email address will not be published.