خواجہ آصف نے جس راجہ پرویز اشرف پر رینٹل پاورپلانٹس میں کرپشن کا الزام لگایا۔ اسی کے ساتھ ملکر پریس کانفرنس کرتے اور تحریک انصاف کو اخلاقیات سکھاتے ہوئے۔
خواجہ صاحب
اپ نے تو سپریم کورٹ میی راجہ پرویز اشرف کے خلاف رینٹل پاور کیس کیا تھا اور چور کرپٹ بولتے تھے اج کس منہ سے پھر ساتھ ساتھ ہییاخلاقیات پر تقریر مت کیا کريں صاحپ
سب کو پتا ہے یہ عوام کی لیے نہيں اپ سب ذاتی مفاد کے لیے اکھٹے ہیی pic.twitter.com/mDEHZv2Lkd— Dr Mansoor Klasra (@MansoorKlasra) May 6, 2019
اسی رینٹل کیس میں سابق سیکرٹری پانی وبجلی تو نیب کے وعدہ معاف گواہ بھی بن گئے ۔دو کروڑ واپس بھی کر لئے ۔اب راجہ پرویز اشرف کے ساتھ خواجہ آصف کا کھڑا ہونا اور جمہوریت کی درس دینا۔
کوئی شرم ہوتی ہے
کو ئی حیا ہوتی ہے۔ https://t.co/00yLrliEDW— yousaf (@gulyousaf) May 6, 2019