وہ پاکستانی جن پر ٹیکس نہ لگانے کا اعلان کر دیا، یہ خوش نصیب کون ہیں؟

مسلم لیگ ن کی حکومت نے چھٹا بجٹ پیش کردیا جس میں دیگر اصلاحات کے ساتھ انفرادی ٹیکس کی شرح بھی کم رکھی گئی ہے ۔

وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا بجٹ کی تقریر کرتے ہوئے کہنا تھا کہ انفرادی ٹیکس کی شرح کم کی گئی ، ایک لاکھ ماہانہ آمدن والوں کو ٹیکس سے مکمل استثنیٰ دیا گیا جبکہ ایک لاکھ سے دو لاکھ تک آمدن پر پانچ فیصد انکم ٹیکس ہوگا اور چار لاکھ ماہانہ سے زائد آمدن پر ٹیکس کی شرح پندرہ فیصد ہوگی۔ان کا کہنا تھا کہ غیر اعلانیہ اثاثوں کو ظاہر کرنے کا آخری موقع دے رہے ہیں۔

Source

Leave A Reply

Your email address will not be published.