کونسی چیزیں ایسی ہیں جنہیں گوگل پر سرچ نہیں کرنا چاہیئے؟ جان کر آپ بھی فوراً سرچنگ بند کر دیں گے
ہم سب ہی گوگل پر روزانہ کچھ نہ کچھ سرچ کرتے ہیں، لیکن کچھ چیزیں ایسی ہوتی ہیں جنہیں گوگل سے سرچ کرنے سے گریز کرنا چاہئے ، جیسا کہ مرض کی علامات کو سرچ کرنا ، سے ڈائپر ریش کے علاج کو تلاش کہ کوئی ہتھیار کیسے بنتا ہے وغیرہ وغیرہ
اگر دیکھا جائے تو انٹرنیٹ کی دنیا گوگل کے بغیر کچھ بھی نہیں ہے ، سب ہی گوگل پر روزانہ کچھ نہ کچھ سرچ کرتے ہیں، تاہم کچھ چیزیں ایسی ہوتی ہیں جنہیں گوگل کرنے سے گریز کرنا چاہئے کیونکہ گوگل پر ہر کسی کی اپنی رئے ہوتی ہے ، تو اگر کوئی طبی مسئلہ ہو تو ڈاکٹر گوگل سے رجوع نہ کریں بلکہ کسی ڈاکٹر کے پاس چلے جائیں۔اگر چہرے پر کوئی دانہ یا دھبہ ہو تو گوگل نہ کریں۔ ایسا کرنے پر آپ کے سامنے اتنی زیادہ معلومات اور تصاویر آجائیں گی جو کہ ہلا کر رکھ
دیں گی۔ ویسے تو عام طور پر دانے کچھ دن میں خود ٹھیک ہوسکتے ہیں، تاہم پھر بھی پریشانی ہے تو کسی ڈاکٹر سے رجوع کریں ، آپ کئی بار انگلش کا اردو ترجمہ کرنے کے لیے گوگل کرتے ہیں تو ایسا کرنے کی کوشش بھی نہیں کرنی نہیں چاہئے کیونکہ گوگل سے جو ترجمہ آپ کے سامنے آئے گا وہ شرمندگی کا باعث بن سکتا ہے کہ آپ کچھ جملے لکھیں اوراس کا مطلب کچھ سے کچھ ہوجائیں ، گوگل پر لوگ بہت کچھ سرچ کرتے ہیں جن میں ایسا مواد بھی ہوسکتا ہے جو
دوسروں کے سامنے آپ کو شرمندہ کردے ایسے اشتہارات اپنی کمپیوٹر اسکرین پر اچانک نمودار ہوتے جو آپ دیکھنا پسند نہیں کریں گے جو کہ آپ کی شرمندہ کردینے والی سرچز کے نتیجے میں سامنے آتے ہیں ، انٹرنیٹ پر ہر شخص کی اپنی رائے ہوتی ہے تو ایسی چییزوں سے گرز کریئں۔۔۔۔