لودھراں کی لیڈی ٹیچر پر اپنے ہی سٹوڈنٹس کا جنسی حملہ ،حالت تشویشناک

لودھراں کے علاقہ ساندھی والا میں خاتون ٹیچر کو 4 طالب علموں نے مبینہ طور اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔نویں جماعت کا ایک طالب علم اتوار کو ٹیچر کو میٹنگ کے بہانے سکول لے گیاجہاں اسکے 3 ساتھی بھی موجود تھے جنہوں نے ٹیچر کو نامعلوم مقام پر لے جا کر اجتماعی زیادتی کی۔

پولیس نے تین ملزموں کو گرفتار کرلیا جبکہ ایک کی تلاش جاری ہے۔ خاتون کی حالت تشویشناک ہے

Source

Leave A Reply

Your email address will not be published.