تنخواہ دار طبقے کو ٹیکس گوشوارے لیٹ جمع کرانے پر جرمانہ نہیں کیا جائے گا – حکومت نے خوشخبری سنا دی

تحریک انصاف نے وعدہ کیا تھا کہ وہ تنخواہ دار طبقے کو ریلیف دے گی اور اس حوالے سے اب حکومت نے اب کیا ہوا وعدہ کچھ حد تک پورا کر دکھایا ہے۔ وزیر مملکت برائے ایساکئز اینڈ ٹیکسیشن حماد اظہر کا کہنا تنخواہ دار طبقہ اگر ٹیکس گوشوارے لیٹ جمع کروائے گا تو اُسے جرمانہ نہیں کیا جائے گاجبکہ تنخواہ دار طبقے کو گوشارے لیٹ جمع کرانے پر آڈٹ سے بھی استثنیٰ دیا جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے یہ فیصلہ کیا گیا تھا کہ ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے والوں کے خلاف کاررائی کرتے ہوئے انہیں بھاری جرمانوں کا فیصلہ کیا گیا تھا۔ لیکن اب حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ تنخواہ دار طبقے کو اس حوالے سے استثنیٰ دے گی۔ اس حوالے سے وزیر مملکت برائے ایساطئز اینڈ

ٹیکسیشن حماد اظہر کا کہنا تھا کہ تاخیر سے گوشوارے جمع کروانے تاخیرسےگوشوارےجمع کرانےپریہ کیسزآڈٹ اورپنالٹی کیلیےمنتخب کیےگئےتھے اور یہ فیصلہ سابقہ دور حکومت میں کیا گیا تھا۔ انہوں نےکہا کہ اب حکو مت نے تنخواہ دار طبقہ اگر ٹیکس گوشوارے لیٹ جمع کروائے گا تو اُسے جرمانہ نہیں کیا جائے گاجبکہ تنخواہ دار طبقے کو گوشارے لیٹ جمع کرانے پر آڈٹ سے بھی استثنیٰ دیا جائے گا۔

Source

Leave A Reply

Your email address will not be published.