لہسن کا تھوڑا سا رس بھینس کے دودھ میں ملا کر پینے سے جسم میں فوراً کیا تبدلی آتی ہے؟ ہزاروں روپے بچانے والا نسخہ

لہسن جہاں کھانا بنانے میں استعمال ہوتا ہے وہی پر لہسن کے استعمال سے مختلف بیماریوں کا علاج بھی ہوتا ہے لہسن سے دانت کا درد ،تیز بخار پھلبڑی کے داغوں کا علاج ،کان کا درد اور جسم پر گرمی کی وجہ سے نکلنے والے دانوں کا علاج بھی ہوتا ہے،لہسن سے دانت درد کا علاج: لہسن کی پوتھی کو چھیل کر اگر درد والے دانت

کے سوراخ میں بھر دیا جائے تو دانت کا درد فورا ختم ہو جاتا ہے اس سے دانت کا کیڑا مر جاتا ہے،جسم پر پھنسی اور پھوڑا نکل آئے تو لہسن کا پیسٹ بنا کر پھوڑے پر باندھ دیا جائے تو پھوڑا جلد پھٹ جاتا ہے اور اس سے گندا مواد خارج ہو جاتا ہے،اگر آپ کو تیز بخار ہے تو بخار کو کم کرنے کےلئے یا ختم کرنے

کےلئے لہسن کا رس اگر بھینس کے دودھ میں ملا کر پیا جائے تو بخار فورا ختم ہو جاتا ہے ،پھلبڑی کے داغوں کا علاج ،لہسن کو رگڑ کر رس نکال لیں اور پھر اس میں نوشادر ملا لیں اور جہاں جہاں جسم پر پھلبڑی کے نشان ہوں وہاں لگانے سے یہ داغ ختم ہو جائینگے،کان کے سخت سے سخت درد کو دور کرنے کےلئے لہسن کے رس کے چند قطرے کان میں ڈالنے سے فوری کان کا درد ختم ہو جاتا ہے،لہسن کا

استعمال بھو ک بڑھانے کےلئے :اگر لہسن کا حلوہ بنا کر اس میں شہد ملا کر کھایا جائے تو یہ بھوک بڑھانے میں بہت کار آمد ہے

Source

Leave A Reply

Your email address will not be published.