مچھلی کے ساتھ غیر اخلاقی حرکت آدمی کو بہت مہنگی پڑگئی، ایسی بیماری لگ گئی کہ سن کر ہی انسان توبہ کرے

قدرت نے انسان کو اشرف المخلوقات بنایا ہے لیکن شیطان کا پیروکار بن کر وہ بعض اوقات ایسی گھٹیا حرکت کر جاتا ہے کہ خود شیطان بھی دیکھے تو شرم سے منہ چھپا لے۔ ایک ایسا ہی ’کارنامہ‘تھائی لینڈ سے تعلق رکھنے والے ایک نوجوان نے کیا ہے۔ یہ بدبخت نوجوان جنسی ہوس کے ہاتھوں ایسا وحشی ہوا کہ ایک مچھلی کو بدفعلی کا نشانہ بنا ڈالا۔ اس بے حیائی کا انجام یہ ہوا کہ اسے مثانے کا خطرناک انفیکشن لاحق ہو گیا ہے، اور دنیا بھر میں رسوائی الگ سے ہو رہی ہے۔
دی مرر کے مطابق جب یہ نوجوان ہسپتال پہنچا تو درد سے بے حال تھا۔ پہلے تو وہ کچھ بتانے کو تیار نہیں تھا لیکن جب حالت زیادہ ہی بگڑنے لگی تو سچ اگل دیا۔ اس کا کہنا تھا کہ اس نے خود لذتی کے لئے اینگلر فش نامی مچھلی کو استعمال کیا تھا۔ نوجوان نے بتایا کہ اس نے مچھلی کے ساتھ جنسی حرکت کرنے سے پہلے اسے صاف کیا تھا لیکن کسی طور اس میں موجود خطرناک جراثیم اس کے جسم میں داخل ہوگئے اور وہ مثانے کے بدترین انفیکشن میں مبتلا ہوگیا۔

مثانے کے انفیکشن کے باعث اسے شدید درد محسوس ہونے لگا تو وہ گھر میں موجود ادویات کھا کر اس درد پر قابو پانے کی کوشش کرتا رہا لیکن بالآخر مجبور ہوکر ہسپتال جانا پڑگیا۔ ڈاکٹروں نے جب اس کا معائنہ کیا تو پتہ چلا کہ وہ ’یوری تھرائٹس‘ انفیکشن میں مبتلا ہو گیا ہے۔ وہ ڈاکٹروں کے سوالات کے جواب دینے سے ہچکچارہا تھا لیکن بالآخر اس نے بتادیا کہ اینگلر مچھلی کے ساتھ جنسی فعل کرنے کے بعد اسے پیٹ کے نچلے حصے میں درد شروع ہوگیا تھا۔ اب صورتحال یہ ہے کہ شدت درد کے باعث اس کے لئے پیشاب کی حاجت رفع کرنا بھی مشکل ہوچکا ہے، تاہم اس کا علاج جاری ہے اور ڈاکٹر امید کررہے ہیں کہ کچھ دنوں میں وہ بہتر ہوجائے گا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.