میرے بیٹے میرے ساتھ یہ غیر اخلاقی حرکت کرتے ہیں جس پر میری آنکھوں میں آنسو آجاتے ہیں ۔۔ مادھوری ڈکشٹ کا چونکا دینے والا انکشاف

با لی ووڈ ادا کا رہ ما دھو ری ڈکشٹ نے کہا ہے کہ بعض اوقا ت ان کے دو نوں بیٹے انہیں نظر انداز کر دیتے ہیں۔ بھا رتی میڈیا کے مطا بق یہ با ت ادا کا رہ نے ایک ڈا نس ریئلیٹی شومقابلہ میں اس وقت کہی جب مقا بلہ میں شریک ایک امیدوار نے اپنی ڈانس پر فارمنسکو آنکھوں میں آنسوؤ ں کیسا تھ اپنی ما ں کیلئے وقف کرتے ہوئے کہا کہ اسے پچھتاوا ہے کہ اس نے اپنی ما ں کو نظر اندازکیا اور تو جہ

نہیں دی، جس پر ما دھو ری ڈکشت نے کہاکہ’’بعض اوقا ت میر ے بیٹے بھی مجھے نظر انداز کر دیتے ہیں جب میں انہیں بلا تی ہوں،جس پر مجھے شرمندگی محسوس ہو تی ہے اور میں آبدیدہ ہو جاتی ہوں ۔انہوں نے کہا کہ دراصل اس دنیا میں ہر ماں اپنے بچوں کو محفوظ رکھنا چاہتی ہے۔جب میں چھوٹی تھی تو میں نے بھی یہی کیا لیکن اب میں ایک ما ں ہوں اور سمجھ سکتی ہوں کہ یہ کیسا محسو س ہو تا ہے

Source

Leave A Reply

Your email address will not be published.