سعودی عرب سے اربوں ڈالرز کی خبریں ہوئیں پرانی ۔۔۔ مہاتیر محمد عمران خان کے لیے کیا کرنے جا رہے ہیں؟ دورہ ملائیشیا سے قبل پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی

عمران خان کے کامیاب دورہ سعودی عرب کے بعد پاکستان کے لیے کافی اچھی خبریں آئیں، 3 ارب ڈالر پاکستان اکاؤنٹس میں، 3 ارب کا تیل ادھار بنا کسی سود کے ، اس کے بعد متحدہ عرب امارات سے بھی بات چیت ہوری ہے وہاں سے بھی چند روز میں

پاکستان کے لیے اچھی خبریں آنا شروع ہوجائیں گی ، کہا یہ جا رہا ہے کہ وہاں سے بھی 1 یا 2 ارب روپے پاکستان کو دے دیئے جائیں گے اس کے علاوہ متحدہ عرب امارات سے پاکستان میں سرمایہ کاری کے اوپر بھی بات چیت ہو رہی ہے۔ لیکن ملائیشیا پاکستان میں کیا کرنے جا رہا ہے؟ سینئر صحافی نے قوم کو خوشخبری سنا دی ۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی محمد مالک کا کہنا تھا کہ عمران خان کے کامیاب دورہ سعودی عرب کے بعد پاکستان کے لیے کافی اچھی خبریں آئیں، 3 ارب ڈالر پاکستان اکاؤنٹس میں،

3 ارب کا تیل ادھار بنا کسی سود کے ، اس کے بعد متحدہ عرب امارات سے بھی بات چیت ہوری ہے وہاں سے بھی چند روز میں پاکستان کے لیے اچھی خبریں آنا شروع ہوجائیں گی ، کہا یہ جا رہا ہے کہ وہاں سے بھی 1 یا 2 ارب روپے پاکستان کو دے دیئے جائیں گے اس کے علاوہ متحدہ عرب امارات سے پاکستان میں سرمایہ کاری کے اوپر بھی بات چیت ہو رہی ہے۔ لیکن عمران خان جو ملائیشیا جا رہے ہیں تو وہاں پر پاکستانی حکومت کی بات چیت کچھ اس طرح سے چل رہی

ہے کہ گزشتہ مالی سال میں پاکستان نے ملائیشیا سے 1.9 بلین ڈالر کا پام آئل امپورٹ کیا تھا جس سے پاکستان میں گھی اور آئل کی دیگر اشیاء بنائی جاتی ہیں۔ تو وہاں پر چونکہ پرائیوٹ سیکٹر زیادہ متحرک ہے معیشت میں، دوسری جان جاب ملائیشیا کی انڈسٹری کو انڈو نیشیا سے کافی زیادہ چیلنجز کا سامنا ہے اس لیے پاکستان کی ملائیشیا سے بات چیت ہو رہی ہے کہ ملک میں سرمایہ کاری کے علاوہ ڈیفرٹ پیمنٹس کا کوئی بندو بست ہوجائے اور پاکستانی معیشت دوبارہ اپنے پاؤں پر آجائے۔

Source

Leave A Reply

Your email address will not be published.