دوسری شادی کے حق میں فیصلے دینے والی اس شریعت ہائی کورٹ کی خاتون جج کو بڑی خوشخبری مل گئی

ملائیشیا میں دوسری شادی کے حق میں فیصلے دینے والی شریعت ہائی کورٹ کی خاتون جج کو سال کی سو با اثر ترین خواتین میں شامل کر لیا گیا ۔42 سالہ نینی ش±و شیدہ ملائیشیا میں ہائی کورٹ کی خواتین ججز میں سے ایک ہیں، ان کا کہنا ہے کہ دوسری شادی کی اجازت دینے سے قبل وہ بہت سے عوامل اور عناصر پر غور کرتی ہیں، اسلام میں ایک مرد کو چار شادیوں کی اجازت ہے اور یہ ملائیشیا میں بھی جائز ہے۔لیکن اسکے لیے بہت سی چیزیں بتائی گئی ہیں، شریعت لا ہمیشہ مردوں کی حمایت نہیں کرتا یہ زیادہ تر خواتین کے حقوق کوتحفظ دیتا ہے۔

Source

Leave A Reply

Your email address will not be published.