پی ٹی آئی رہنما عامر ڈوگر رنگے ہاتھوں پکڑے گئے، سخت سزا دے دی گئی

ملتان الیکٹرک پاور کمپنی (میپکو) نے تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی ملک عامر ڈوگر کو بجلی چوری ثابت ہونے پر 17 لاکھ 77 ہزار 118 روپے جرمانہ (DETECTION) بل جاری کردیا ہے۔

بل 7 مئی 2018ء تک ادا کرنا ہو گا اکائونٹ نمبر 15-15118- 1263404 پر بجلی چوری ثابت ہونے پر میپکو نے 72 ماہ یعنی 6 سال کا جرمانہ بل عائد کردیا ہے۔

Source

Leave A Reply

Your email address will not be published.