نہ ١٠٠٠ ارب نہ ١٥٠٠ ارب ملک ریاض نے ڈیموں کے لئے کتنی رقم دے دی

چئیرمین بحریہ ٹائون ملک ریاض نے ڈیموں کے فنڈز کےلئے اپنے اثاثوں کا 25فیصد ڈیموں میں دینے کا اعلان کرد یا ۔تفصیلات کے مطابق آج سپریم کورٹ آف

پاکستان میں بحریہ ٹائون سے متعلق نظر ثانی درخواستوں کی سماعت ہوئی ، چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی۔ دوران سماعت چیف جسٹس نے ریمارکس دئیے کہ ملک ریاض 1500سو ارب روپے دیں اور تاحیات نیکی کمائیں ۔ ملک ریاض نے اس موقع پر کہا کہ وہ ڈیم فنڈکیلئے اپنے 25فیصد اثاثےمختص کرنے کا اعلان کرتے ہیں۔

Source

Leave A Reply

Your email address will not be published.