صدر مملکت ممنو ں حسین نے ایسے بل پر دستخط کر دیئے کہ مو لا نا فضل الر حما ن کو بڑا جھٹکا لگ گیا

صدر مملکت ممنون حسین نے فاٹا انضمام بل پر دستخط کر دیئے اس کے بعد فاٹا باضابطہ طور پر خیبرپختونخوا کا حصہ بن گیا۔تفصیلات کے مطابق فاٹا کو خیبرپختونخوا کا حصہ بنانے کیلئے قومی اسمبلی میں بل دوتہائی اکثریت سے پاس کیا گیا ،مولانا فضل الرحمان اور محمود خان اچکزئی نے بل کی

مخالفت کی ،جبکہ سینٹ سے بل پہلے ہی پاس ہو چکا تھا،گزشتہ روز خیبرپختونخوااسمبلی میں بھی دو تہائی اکثریت نے بل کی حمایت میں ووٹ دیئے ۔وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی جانب سے فاٹا کو خیبرپختونخوا کا حصہ بنانے کی سمری صدر مملکت کو بھیجی گئی تھی جس پرصدر ممنون حسین نے باضابطہ طور پر دستخط کردیئے ۔

Source

Leave A Reply

Your email address will not be published.