صدر ممنون حسین کی پوتی کی شادی کی تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی، وہ اتنی خوبصورت لگ رہی تھیں کہ بڑی بڑی اداکارائیں بھی ان کے سامنے شرما جائیں، جس نے دیکھا بے اختیار ”ماشاءاللہ“ کہہ اٹھا

بہت سے لوگ یہ سوچ کر حیران ہوتے ہوں گے کہ سیاستدانوں کے بچے اپنی شادی کے موقع پر کیا پہنتے ہوں گے کیونکہ زیادہ رقم خرچ کر کے یہ کسی بھی ڈیزائنر کی خدمات حاصل کر کے بہترین سے بہترین جوڑا بھی حاصل کر سکتے ہیں۔
News 1530031845 7318

آج تک ہم نے بہت سے سیاستدانوں کے بچوں کی شادیاں دیکھیں جن میں سب سے خوبصورت مریم نواز شریف کی بیٹی لگ رہی تھیں لیکن اب صدر مملکت ممنون حسین کی پوتی کی شادی کی تصاویر بھی منظرعام پر آ گئی ہیں جن میں وہ اس قدر خوبصورت لگ رہی ہیں کہ ہر کوئی بے اختیار ”ماشاءاللہ“ کہنے پر مجبور ہو گیا ہے۔
News 1530031845 7381
صدر مملکت کی پوتی ’ہدیٰ عدنان‘ اور احمد فرید الدین کی شادی 24 جون کو گورنر ہاﺅس کراچی میں ہوئی جسے دلہنوں کی طرح سجایا گیا تھا۔ ان کی شادی کی تقاریب کی چند تصاویر منظرعام پر آئی ہیں جو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں اور ہر کوئی نئے جوڑے کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرنے میں مصروف ہے۔

ہدیٰ عدنان نکاح کی تقریب میں اتنی خوبصورت لگ رہی تھیں کہ بڑی بڑی اداکارائیں بھی ان کی تصویر دیکھ کر شرما جائیں۔

News 1530031845 1355

News 1530031845 7361
بارات کی تقریب کیلئے انہوں نے سرخ جوڑا زیب تن کیا جس پر گولڈن رنگ کا کام ہوا تھا اور وہ کسی شہزادی سے کم نہیں لگ رہی تھیں۔

Source

Leave A Reply

Your email address will not be published.