منشاء بم نے اچانک سپریم کورٹ پہنچ کر ایسا مطالبہ کر دیا کہ چیف جسٹس ثاقب نثار بھی دنگ رہ گئے

مفرورملزم منشا بم گرفتاری دینے سپریم کورٹ پہنچ گیا، سپریم کورٹ نے منشا بم کی گرفتاری کا حکم دیا تھا ، منشا بم کا عدالت میں موقف اختیار کرتے ہوئے کہا کہ میرے خلاف مقدمات سیاسی ہیں، کوئی بھی قبضہ گروپ نہیں، گرفتاری دینے آیا ہوں۔

تفصیلات کے مطابق قبضہ مافیا کے سرغنہ منشا بم اسلام آباد سپریم کورٹ پہنچ گئے، ان کا کہنا تھا کہ شہباز شریف نے میرے ساتھ زیادتی کی ہے ، امید ہے عدالت انصاف کرے گی۔ میں خود عدالت گرفتاری دینے آیا ہوں ، میں چیف جسٹس سے ملاقات کرنے کا انتظار کروں گا اور اس وقت نہیں نہیں جاؤں گا کہ جب کہ مل نہ لوں۔میرے بیٹے نے پی ٹی آئی کی ٹکٹ پر الیکشن لڑا تھا۔ میں خاندانی بندہ ہوں کسی کی زمین پر میں نے قبضہ نہیں کیا، وراثت میں اتنی جائیداد ملی ہے۔ دوسری جانب ایک خبر کے مطابق لاہور میں سرگرم قبضہ مافیا گروپ کا سرغنہ منشا بم تاحال مفرور ہے۔ سپریم کورٹ کے حکم کے 10روز بعد بھی ملزم گرفتار نہ ہو سکا۔ ذرائع کے مطابق منشاء بم اور اس کے بیٹوں کی گرفتاری کیلئے پولیس نے حساس اداروں سے مدد مانگ لی ہے۔ سپریم کورٹ نے جوہر ٹاؤن میں اراضی پر قبضے کے کیس میں منشا بم اور اس کے بیٹوں کی گرفتاری کا حکم دیا تھا۔ منشاء بم کی گرفتاری کیلئے آپریشن ونگ اور سی آئی اے کی 10 سے زائد ٹیمیں کام کر رہی ہیں۔

پولیس کو منشا بم کے بیرون ملک فرار ہو جانےکا خدشہ ہے۔ ذرائع کے مطابق منشاء بم اور اس کے بیٹوں کا نام ای سی ایل اور پروونشنل آئیڈینٹی فیکیشن لسٹ میں ہے جبکہ انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے منشا بم اور اس کے بیٹوں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر رکھے ہیں۔ دوسری جانب لاہور میں سرگرم قبضہ مافیا گروپ کا سرغنہ منشا بم تاحال مفرور ہے، سپریم کورٹ کے حکم کے 10روز بعد بھی ملزم گرفتار نہ ہو سکا، ذرائع کے مطابق منشا بم اور اس کے بیٹوں کی گرفتاری کیلئے پولیس نے حساساداروں سے مدد مانگ لی ہے۔سپریم کورٹ نے جوہر ٹاﺅن میں اراضی پر قبضے کے کیس میں منشا بم اور اس کے بیٹوں کی گرفتاری کا حکم دیا تھا۔ منشا بم کی گرفتاری کیلئے آپریشن ونگ اور سی آئی اے کی 10سے زائد ٹیمیں کام کر رہی ہیں، پولیس کو منشا بم کے بیرون ملک فرار ہو جانے کا خدشہ ہے۔ذرائع کے مطابق منشا بماور اس کے بیٹوں کا نام ای سی ایل اور پروونشل آئیڈینٹی فیکیشن لسٹ میں ہے جبکہ انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے منشا بم اور اس کے بیٹوں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر رکھے ہیں۔

Source

Leave A Reply

Your email address will not be published.