شبرزیدی کے ٹیکس ریٹرنز سے متعلق غلط خبر نشر کرنے پر 24 نیوز نے معذرت کرلی۔۔ اینکر منصور علی خان نے بھی شبرزیدی سے متعلق فیک نیوز پر مشتمل اپنا ٹویٹ ڈیلیٹ کردیا
ہم نے جھوٹ بولا،جھوٹی خبر دی،چینل 24نے معافی نشر کردی
میرے منصور نے ٹویٹ تو ڈیلیٹ کردیا لیکن اتنی شرم نہیں آئی کہ معافی مانگ لے۔۔۔
یادرہے کہ میرے منصور نے چینل 24 کی خبر کا سکرین شاٹ لے کر کہا کہ حکومت کےلیےشرمندگی کاموقع ہے کہ شبرزیدی ٹیکس نہیں دیتے۔۔۔
وٹس ایپ گروپ ایسوسی ایشن? pic.twitter.com/l0U1QR3okV— Siddique Jan (@SdqJaan) May 9, 2019
SYED MUHAMMAD SHABBAR ZAIDI
NIC: 4230117405217
Tax paid: 15,369,849 ..— Adeel Raja (@adeelraja) May 9, 2019
کوئی شرم؟کوئی غیرت؟کوئی حیاء؟؟؟
جس چینل نےخبردی اس نےجھوٹ بولنےکا اعتراف کرتے ہوئے شرمندگی کا اظہار کیااورمعافی مانگ لی دوسری طرف جس نےمریم نواز کی خوشنودی کےلیےٹویٹ کی اس بے شرم نے صرف ٹویٹ ڈیلیٹ کردیا۔۔۔۔
جھوٹ بولا ہے تو قائم بھی رہو اس پر ظفرؔ
آدمی کو صاحب کردار ہونا چاہیئے pic.twitter.com/tjlTUQFS3I— Siddique Jan (@SdqJaan) May 9, 2019