’کسی بھی مرد کے ساتھ ملاقات سے پہلے میں اس کی یہ چیز منگوا کر دیکھتی ہوں‘ فحش فلمیں ترک کرنے والی نوجوان اداکارہ نے ایسا انکشاف کردیا کہ مرد اس سے ملنے سے ہی بھاگ جائیں
تھائی لینڈ سے تعلق رکھنے والی سابق فحش اداکارہ 33 سالہ نونگ نات نے امریکی بزنس مین ہیرالڈ جیننگز نیسلنڈ سے اپنی شادی ختم کر دی ہے اور اب وہ ایک بار پھر پہلے کی طرح آزاد ہو گئی ہیں۔ نونگ نات کا کہنا ہے کہ 72 سالہ ہیرالڈ سے شادی کر کے انہوں نے بہت سبق حاصل کیا ہے اور اب وہ کسی بھی مرد سے ملتی ہیں تو سابقہ زندگی کے تجربے کو مدنظر رکھتی ہیں۔ شادی کے کچھ ہی عرصے بعد نونگ نات نے طلاق کا مطالبہ کردیا تھا اور اس مطالبے کی حیران کن وجہ بتاتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ”مجھے خدشہ لاحق تھا کہ ازدواجی فرائض کی ادائیگی کے دوران میرے معمر شوہر کر ہارٹ اٹیک ہو سکتا ہے۔“
نونگ نے سوشل میڈیا پر کی گئی ایک پوسٹ میں دوبارہ شادی کی خواہش کا اظہار کیا ہے ۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ کسی بھی مرد سے ملاقات سے پہلے اس کے بینک اکاﺅنٹ کی تفصیلات منگوا کر دیکھتی ہیں۔ اس طرز عمل کی وجہ بتاتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ وہ ایک ایسے خاوند کی تلا ش میں ہیں جو انہیں ڈھیر سارا پیار دے سکے مگر اس کی مالی حیثیت بھی بہت مضبوط ہونی چاہئے۔ نونگ کا یہ بھی کہنا ہے کہ انہوں نے ہیرالڈ سے شادی دولت کی لالچ میں نہیں کی تھی اور نہ ہی وہ اپنے نئے خاوند کے بارے میں ایسی سوچ رکھتی ہیں لیکن اس کے باوجود ان کا اصرار ہے کہ ان کے خاوند کے پاس ڈھیروں دولت ہونی چاہیے۔