مریم نواز کے ٹویٹ پر وزیراعلیٰ کے ترجمان ڈاکٹرشہباز گل کا جواب
ڈاکٹرز کے مطابق میاں صاحب کی صحت اچھی ہے
بلڈ پریشر میں معمولی اضافہ، انہوں نے ناشتے میں 2 انڈے، بریڈ اور چائے لی، چہل قدمی کی!
حکومت نے آج جیل میں ان سے ملاقات کی مکمل اجازت دے رکھی ہے!
ورکرز اور اہلحانہ کسی بے بنیاد خبر پر یقین نہ کریں،ملاقات میں رکاوٹ ہو تو حکام سے رابطہ کریں pic.twitter.com/Du0F4MrKxP— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) March 21, 2019