اب رونا مت شروع ہو جانا۔۔۔(ن) لیگ کے پارلیمانی اجلاس میں خاتون رہنما کےبولنے پر لاڈورانی اور نواز شریف کا حیران کن ردعمل آ گیا

سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کیلئے بری خبر ہے یکم جولائی سے ورکرز کی فیملی پر عائد ٹیکس کی شرح دگنی ہو جائیگی۔سعودی عرب میں مقیم پاکستانی فیملیز کی پریشانی میں مزید اضافہ ہونے والا ہے جس کی سب سے بڑی وجہ ٹیکسوں میں دگنا اضافہ ہے،گذشتہ برس ورکرز کی فیملی کے ہر فرد پر ماہانہ 100 ریال ٹیکس عائد کیا گیا تھا جسے ،

رواں برس جولائی میں 200 ریال تک کر دیا جائیگا۔اب ہر پاکستانی کو ماہانہ 25 ہزار 600 روپے ادا کرنا ہونگے جبکہ سال 2020ء تک ٹیکس کی یہ شرح 51 ہزار 600 روپے ماہانہ تک پہنچ جائیگی۔ سعودی میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے اس اقدام سے 25 سے 30 ہزار خاندان سعودی عرب سے واپس پاکستان منتقل ہوسکتے ہیں۔ جس سے ترسیلات زر میں کمی کا خدشہ ہے۔(س)

Source

Leave A Reply

Your email address will not be published.