’’ آپکی ہر بات سر آنکھوں پر مگر یہ کام ممکن نہیں ۔۔۔۔‘‘ کلثوم نواز کی وہ کونسی خواہش تھی جسے ماننے سے مریم نواز نے فوری انکار کر دیا؟ انکشاف ہوگیا
سابق وزیرا عظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز بیگم کلثوم نواز کی عیادت
A journalist friend in UK just shared the news abt Kulsum Nawaz wanting to come back to Pakistan as her treatment is over after recovery but Maryam Nawaz DISMISSING her mother's request & telling her to stay there in London otherwise Maryam's sympathy vote will be lost. How mean!
— Maleeha Hashmey (@MaleehaHashmey) April 12, 2018
کے لیے لندن میں مقیم ہیں۔ گذشتہ روز مریم نواز نے ٹویٹر اکاؤنٹ پر اپنی والدہ کی تصاویر بھی شئیر کی تھی اور لکھا تھا کہ ہم 5 ماہ کے طویل عرصے کے بعد امی سے ملاقات کر رہے ہیں ۔ تاہم اب ایک خاتون سوشل ایکٹوسٹ اور موٹیویشنل اسپیکر ملیحہ ہاشمی نے اپنے ٹویٹر پیغام میں بتایا کہ برطانیہ میں موجود میرے ایک صحافی دوست کا کہنا ہے کہ اب چونکہ بیگم کلثوم نواز کا علاج مکمل ہو چکا ہے تو وہ پاکستان آنا چاہتی ہیں۔لیکن مریم نواز نے اپنی والدہ کی اس خواہش
کو ماننے سے انکار کر دیا ہے۔ اور انہیں تلقین کی ہے کہ وہ لندن میں ہی رہیں وگرنہ مریم نواز کو ہمدردی کی بنا پر ووٹ نہیں ملے گا۔ واجح رہے کہ بیگم کلثوم نواز این اے 120 کے انتخابات جیتنے سے لے کر اب تک علاج کی غرض سے لندن میں ہی مقیم ہیں اور وہاں پر انکا علاج جاری ہے۔ مریم نواز اپنے والد نواز شریف کے ہمراہ چند روز قبل اپنی والدہ کی عیادت کے لیے لندن پہنچی اور وہاں پہنچتے ہی انہوں نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر پیغام جاری کیا کہ ” کافی لمبے عرصے کے بعد امی سے مل رہی ہوں ، امی کافی کمزور ہوگئی ہیں ، خدا سب کی ماؤں کی حفاظت فرمائے”۔