مریم نواز پیپلز پارٹی کے کارکنوں پر ہونیوالے تشدد پر پھٹ پڑیں – پی ٹی آئی کو دھرنا گرد قرار دیا

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی رہنما مریم نواز شریف نے پیپلز پارٹی کے کارکنوں پر تشدد کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پارلیمنٹ ، وزیراعظم ھاوس اور پی ٹی وی پر حملہ کرکے دارالحکومت کو چار ماہ تک مفلوج رکھنے والا دھرنا گرد قرار دیا
ٹوئٹر پر اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ چور دروازے سے آنے والا ڈرتا ہے ایک دن کے لیئے چھوٹا سا احتجاج برداشت نہیں کر سکا کیونکہ ڈرتا ہے نا، چور دروازے سے آیا ہے! 10 ماہ میں یہ حال ہو گیا ووٹ چوروں کا!
PPP کے سیاسی کارکنوں پر تشدد قابل مزمت ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.