"مریم صفدر نےکسی مشترکہ دوست کےہاتھ جنرل قمر باجوہ کو پیغام بھیجاکہ میں اپنا بیانیہ واپس لینےکو تیار ہوں میرےلیے راستہ نکالاجائے”-
مریم صفدر کی خاموشی اور اب لگاتاربڑھتی تلخی کی وجہ @ARYSabirShakir نےچیلنج کےساتھ بتادی کہ..
بیگم صفدر نےکسی عام بزرگ دوست کےہاتھ جنرل قمرجاويدباجوہ کو پیغام بھیجاکہ میں اپنا بیانیہ واپس لینےکو تیار ہوں میرےلیے رستا نکالاجائے
باجوہ صاحب نےجواب دیا قانون اپنا راستہ خود متعین کرےگا pic.twitter.com/BqsLLv1gD4— نجیب اللہ ساند ? PTI ? ?? (@SaandNajeeb) May 28, 2019