مولانا فضل الرحمان نے شہباز شریف کو اب تک کی سب سے بڑی خوشخبری سنا دی، وہ کام کر دیا جو بہت کم لوگ کسی کے لئے کرتے ہیں

پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ شہبازشریف سوات کے حلقہ این اے 3 سے الیکشن لڑنے جارہے ہیں اور مولانا فضل الرحمان نے ان کی حمایت کا اعلان کر دیا ۔

تفصیلات کے مطابق سوات سے ایم ایم اے کے امیدوار مولانا حجت اللہ سے ٹکٹ واپس لے لیا گیاہے اور مولانا فضل الرحمان نے ریٹرنگ افسر کو خط لکھ دیاہے ، جے یو آئی ایف این اے 3 سے شہبازشریف کی حمایت کا اعلان کر دیاہے جبکہ مولانا حجت اللہ نے آزاد حیثیت سے انتخاب لڑنے کا اعلان کر دیاہے ۔

دوسری جانب مولانا فضل الرحمان کے بیٹے کو شکست دینے کیلئے پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی پی ٹی آئی کے امیدوار حبیب اللہ کنڈی کے دستبردار ہو گئے ہیں اور حمایت کااعلان کر دیاہے۔

Source

Leave A Reply

Your email address will not be published.