میا خلیفہ نے اپنی کئی سال پرانی تصویر شیئر کی تو مداحوں کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ گئیں

فحش فلموں کی سابق اداکارہ میا خلیفہ اب سپورٹس براڈکاسٹر بن چکی ہیں جنہوں نے اپنے ماضی کی ایک ایسی تصویر شیئر کی ہے کہ دیکھنے والوں کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ گئی ہیں۔

انہوں نے ماضی کی یہ تصویر حالیہ تصویر کیساتھ #transformationtuesday کے ہیش ٹیگ کیساتھ شیئر کی ہے جو اس وقت انسٹاگرام پر ٹرینڈ کر رہا ہے۔

انہوں نے یہ تصویر شیئر کی تو مداح یہ دیکھ کر حیران پریشان رہ گئے کہ وہ ماضی میں اچھی خاصی موٹی تھیں لیکن اب وہ بہترین جسامت کی مالک ہیں۔ میا خلیفہ نے یہ تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ان کا جسم ’اچھے جینز‘ یا خوش قسمتی کی وجہ سے نہیں بلکہ انہوں نے کئی سالوں تک روزانہ ان تھک محنت کر کے حاصل کیا۔

News 1530106919 2094
میا خلیفہ نے فحش فلموں میں اداکاری چھوڑنے کے بعد سپورٹس رپورٹنگ کا شعبہ اپنایا اور اس میں کامیابی حاصل کرنے کیلئے سخت محنت کی جس میں وہ کامیاب بھی ہوئیں۔

Source

Leave A Reply

Your email address will not be published.