’’عید سے پہلے چیف جسٹس پاکستان کا عوام کو شاندار تحفہ ‘‘ موبائل کارڈز لوڈ کرنے پر اب کتنا بیلنس آیا کرے گا؟ آج کی سب سے بڑی خبر

تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق چیف جسٹس نے انتہائی شاندار اقدام لیتے ہوئے موبائل کارڈز کے ٹیکس معطل کر دیے ، تفصیلات کے مطابق گزشتہ کئی دنوں سے چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار کو موبائل کارڈز پر بے جا ٹیکس کی نفاذی پر تحفظات تھے

اوراس کے حوالے سے انہوںنے سوالات بھی کیے تھے ، اب عید پر عوام کو تحفہ دیتے ہوئے انہوںنے موبائل کارڈز پر نافذ ٹیکس کو ختم کرتے ہوئے حکم جاری کیا ہے کہ موبائل کارڈز پر موجود ٹیکس بالکل غلط ہے لہذا اسے ختم کیا جائے

Source

Leave A Reply

Your email address will not be published.