یہ تو بالآخر ہونا ہی تھا ، مودی سرکاری نے آخر کار 14سال بعد پاکستانیو ں کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے ، دھماکے دار خبر آگئی

آخرکار مودی سرکار نے 14 سال بعد 3 پاکستانیوں کو بھارتی شہریت دیدی ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 3 بھائیوں کو جن کی پیدائش پاکستان میں ہوئی تھی، تقریباً14سال بعد بھارتی شہریت دے دی گئی۔تلنگانہ کے نظام آباد میں ان نوجوانوں کو بھارتی شہریت کی دستاویزات حوالے کی گئیں۔ ان بھائیوں کی ماں

کی شادی1988میں پاکستانی شہری سے ہوئی تھی اور شادی کے بعد یہ خاتون پاکستان منتقل ہوگئیں تاہم طلاق کے بعد اپنے3 بچوں کے ساتھ نظام آباد واپس آگئی۔ خیال رہے کہ خاتون کے3 بچے طویل المدت ویزا پر تھے۔

Source

Leave A Reply

Your email address will not be published.