گرمی کا زور مکمل طور پر ختم ۔۔ پاکستان میں کہاں کہاں بارشیں ہونے والی ہیں ؟ محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیش گوئی کر دی
محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا تاہم گوجرانوالہ، لاہور ڈویژن اور کشمیر میں چند مقامات پر تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے
۔رپورٹ کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہا جبکہ گوجرانوالہ، لاہور ڈویژن میں کہیں کہیں جبکہ راولپنڈی، فیصل آباد ڈویژن اور کشمیر میں بعض مقامات پر تیز ہوائوں کے ساتھ بارش ہوئی۔