محکمہ موسمیات نےشہریوں ٹھنڈی ٹھنڈی نوید سنادی
محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بالائی پنجاب،، بالائی خیبرپختونخوا،، فاٹا،، اسلام آباد، گلگت بلتستان اور کشمیر میں تیز ہوائوں /آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ آئندہ دو روز کے دوران جنوبی
پنجاب اور سندھ کے بعض علاقوں میں گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا ہے