موڈیز نے مستحکم کرنے والے اقدامات کی کامیابی کوتسلیم کیا،
Moody's acknowledges success of stabilization measures and upgrades Pakistan outlook from negative to stable. Should help improve access to financing and reduce its cost
— Asad Umar (@Asad_Umar) December 2, 2019
Shukriya Pakistan.Allah is mulk aur iss ki awam ko woh waqt dekhaey key na sirf hamein iss par fakhr ho balkey duniya issey rashq sey dekhey pic.twitter.com/Py2XghyV5x
— Asad Umar (@Asad_Umar) July 30, 2017
عالمی ریٹنگ کے ادارے موڈیزکی پاکستانی معیشت سے متعلق رپورٹ پر وفاقی وزیر اسدعمر بھی میدان میں آگئے،اسد عمر نے اپنے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ موڈیز نے پاکستان کا آوَٹ لک منفی سے مستحکم کردیا،موڈیز نے مستحکم کرنے والے اقدامات کی کامیابی کوتسلیم کیا،اسد عمر کاکہناہے کہ فنانسنگ تک رسائی اوراخراجات میں کمی کو بہتربنانے میں مددملے گی۔
واضح رہے کہ عالمی ریٹنگ کے ادارے موڈیزنے پاکستانی معیشت پررپورٹ جاری کردی،رپورٹ میں موڈیزنے پاکستان کا آؤٹ لک منفی سے مثبت کردیا،موڈیز نے پاکستان کا ریٹنگ آﺅٹ لک بی 3 برقراررکھا۔موڈیز رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کی بین الاقوامی ادائیگیوں کی صورتحال بہتر ہوئی،مستقبل میں ادائیگیوں کی صورتحال مزید بہتر ہوگی،رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ زرمبادلہ کے ذخائرمیں بتدریج اضافہ ہورہاہے لیکن روپیہ کمزورہونے سے قرضوں کا بوجھ بڑھا۔