مارننگ شو میں آئی اس خاتون نے ورزش کے ایسے غیر اخلاقی طریقے بتائے کہ سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا کر دیا، ویڈیو وائرل ہوتے ہی پاکستانی غصے سے آگ بگولہ ہو گئے

جی ہاں!!! اب تو آپ کو یہ اندازہ ہو ہی چکا ہو گا کہ کیوں اس خاتون کی جانب سے بتائی گئی ورزشیں غیر اخلاقی ہیں۔۔۔ ”سرکولر، راﺅنڈ، گول ،گول،گول، گول مال ہے بھئی سب گول مال ہے۔“ خاتون نے جو کچھ بتایا وہ سمجھ تو نہیں آیا اسی لئے یہ سب کچھ لکھ دیا۔

اگرچہ یہ ویڈیو پرانی ہے لیکن ایک مرتبہ پھر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے اور پاکستانی اس خاتون کیساتھ ساتھ مارننگ شو اور اس کی میزبان کو بھی خوب آڑے ہاتھوں لے رہے ہیں۔

Source

Leave A Reply

Your email address will not be published.