وطن عزیز کی مٹی سونا اگلنے لگی ، ملک کے بڑے صوبے میں تیل اور گیس کے ذخائر دریافت، کتنا تیل اور گیس نکلا کرے گا ؟ خوشخبری آگئی

وطن عزیز کی مٹی سونا اگلنے لگی ، ملک کے بڑے صوبے میں تیل اور گیس کے ذخائر دریافت، کتنا تیل اور گیس نکلا کرے گا ؟ خوشخبری آگئی ۔۔ خیبر پختونخوا سے 2تیل او رگیس کے نئے ذخائر دریافت ہو گئے ہیں موجودہ دور حکومت میں اگست سے اب تک تیل اورگیس کے 13نئے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔ سندھ میں 9، خیبرپختونخوا میں 2، بلوچستان اور پنجاب میں 1,1ذخیرہ دریافت کیا گیا ہے کوہاٹ کے علاقے چندا میں 550بیرل تیل

اور 1.3ایم ایم سی ایف ڈی گیس کا ذخیرہ دریافت کیا گیاہے ۔ دستاویزات کے مطابق 13تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت ہونے سے مجموعی طور پر روزانہ 5ہزار 358بیرل تیل اور 105ملین کیوبک فٹ گیس حاصل ہو گی ۔ خیبرپختونخوا میں اس سے قبل کرک کے مختلف مقامات پر بھی گیس اورتیل کے ذخائر برآمد ہو ئے ہیں۔

Source

Leave A Reply

Your email address will not be published.