ملک میں سود کا نظام ختم ۔۔۔۔ عمران خان نے پاکستان کو مدینہ کی حقیقی ریاست بنانے کے لیے ایسا قانون متعارف کروادیا کہ جس کی پاکستان میں کوئی مثال نہیں ملتی
سود خوروں کے خلاف گھیرا تنگ پنجاب پولیس کے سربراہ امجد جاوید سیلمی نے پنجاب کے تمام ڈی پی اوز سے ویڈیو خطاب کرتے ھوے کہا حکومت پنجاب کے حکم پر صوبہ بھر میں سود پر مکمل پابندی لگا دی گئی ھے سود ایک لعنت ھے آئی جی
پنجاب کی ہدایت پر ڈی پی اوز نے سود خور مافیا کے خلاف کاروای کرنے کا حکم جاری کر دیاالیکڑنک اور پرنٹ میڈیا عوام میں سود بارے آگاہی میں اپنا کردار ادا کریں عوام کو سود والے لوگوں کی نشان دہی کرنی چاھیے سود سے متاثرین لوگ فوری طور پر مقامی تھانہ سے رجوع کریں رجوع کرنے والے کو فوری طور پر انصاف ملے گاسود خور جتنے بھی بااثر ھوں گے وہ قانون کی گرفت سے بچ نہیں سکیں گے۔ دوسری طرف پاکستان کیلئے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) مشن کے
سربراہ ارنیسٹو ریمیریز کا دورہ پاکستان مکمل ہوگیا۔ آئی ایم ایف کے اعلامیے کے مطابق عہدہ سنبھالنے کے بعد ارنیسٹو ریمیریز کا یہ پاکستان کا پہلا دورہ تھا اور اس دورے کے دوران انہوں نے پاکستانی حکام سے تعارفی ملاقاتیں کیں۔اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ مشن چیف نے خزانہ، تجارت، پانی وبجلی کے وزراء اور وزیر مملکت حماد اظہر سے ملاقاتیں کیں جب کہ سیکریٹری خزانہ، چئیرمین ایف بی آر اور گورنر اسٹیٹ بینک سے بھی ملے۔ اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان کے
دو روزہ دورہ کے دوران پاکستان کی معاشی ترقی اور پاکستان کیلئے پیکج پر جاری مذاکرات کے بارے بات چیت ہوئی۔یاد رہے کہ آئی ایم ایف کے نئے مشن چیف ارنیسٹو ریمریز 2 روزہ دورہ پاکستان مکمل ہوگیا ہے۔ دوران پاکستان کی معاشی ترقی اور پاکستان کیلئے پیکج پر جاری مذاکرات کے بارے بات چیت ہوئی۔یاد رہے کہ آئی ایم ایف کے نئے مشن چیف ارنیسٹو ریمریز 2 روزہ دورہ پاکستان مکمل ہوگیا ہے۔