ن لیگی رہنما کی سوشل میڈیا پر خاتون کے ساتھ انتہائی قابل اعتراض حالت میں تصاویر آ گئیں ، دیکھ کر آپ کی بھی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ جائیں گی

25 جولائی کو ملک بھر میں عام انتخابات ہونے جارہے ہیں اور اس حوالے سے تمام تری سیاسی لیڈر اپنی اپنی انتخابی مہم میں مصروف ہیں اور مخالفین کو تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں جبکہ اس مہم میں سپورٹرز بھی اپنے اپنے لیڈرز کے دفاع میں میدان میں آ رہے ہیں مخالفین کو جواب دینے میں مصروف ہیں اور سوشل میڈیا پر

ایک ” جنگ “سی جاری ہے اور اسی حوالے سے مبینہ طور پر ن لیگ کے ایک امیدوار کی نوجوان خاتون کے ساتھ قابل اعتراض حالت میں تصاویر سوشل میڈیا پر گردش کرنا شروع ہو گئیں جو کہ تیزی کے ساتھ وائرل ہو رہی ہیں ۔

سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق مسلم لیگ ن کے کوٹ ادو سے حلقہ پی پی 279 سے امیدوار ملک شکیل احمد کوریہ انتخاب لڑنے کیلئے جار ہے ہیں تاہم ان کی ایک خوبرو اور نوجوان خاتون کے ساتھ قابل اعتراض حالت میں تصاویر سوشل میڈیا پر چل رہی ہیں ۔جسے دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین حیرت زدہ ہیں اور تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے نظر آ رہے ہیں ۔یہ خاتون کون ہے اس حوالے سے کوئی معلومات سامنے نہیں آ سکی ہیں ۔

News 1530262514 8680

News 1530262514 8280

News 1530262514 8557
ملک شکیل احمد اپنی فیس بک پر اپنی انتخابی مہم کے حوالے سے بھی کافی ایکٹو نظر آ رہے ہیں اور وہ اپنی کمپین کے لمحات وہاں بھی شیئر کررہے ہیں جیسا انہوں نے یکم جون کو فیس بک پر پیغام جاری کیا ۔ جس میں ان کا کہناتھا کہ صوبائی حلقہ پی پی 279 موضع درگھ کے معززین اور دوستوں نے مجھے اپنے پاس بلا کر جو عزت بخشی اور میری کامیابی کیلئے دعاءکر کے بھرپور حمایت کا اعلان کیا میں ان کا تہہ دل سے مشکور ہوں۔۔۔ !!

Source

Leave A Reply

Your email address will not be published.